(ردیف (ع
| تعبیر | خواب |
| مال فائدہ کی دلیل ہے بیمار دیکھے تو مرض بڑھے۔ | عمارت بنانا |
| عزت و مرتبہ میں ترقی ہو۔ | عمامہ باندھنا |
| متربہ میں تنزل ہو ذلت و خواری پیش آئے۔ | عمامہ سر سے گرنا |
| کارخیر انجام ہو شہرت اور نیک نامی میں اضافہ ہو۔ | عمرہ کرنا |
| بیمار دیکھے تو موت کی نشانی ہے۔ | عمدہ مکان دیکھنا |
| روزگار ملے عزت و مرتبہ میں ترقی ہو۔ | عمائدین شہر سے ملاقات کرنا |
| گم شدہ مال مل جاے بیمار کو صحت ہو۔ | عود دیکھنا |
| دین کے کاموں میں خلل پڑے صحت خراب ہو۔ | عورت سے ملنا |
| شجاعت و بہادری میں نام ہو۔ | عربی آدمی دیکھنا |
| نیک کا ہونے کی دلیل ہے۔ | عربی گھوڑا دیکھنا |
| دل کی امید پوری ہو دوست سے ملاقات ہو۔ | عمرہ کرتے دیکھنا |
| اگر بیمار ہو تو صحت ہو برے کام کرنے میں ندامت پائے۔ | عرق بدن سے ٹپکنا |
| غلام یا ملازم اچھاپائے اور اس سے نفع ہو۔ | عصا دیکھنا |
| کسی دفتر میں کلرک بنے یا سفر کرے۔ | عطار دیکھنا |
| دنیا میں حرمت ہو عورت پاکیزہ سے صحبت حاصل ہو۔ | عطر لگانا |
| امیر بننے کی علامت ہے بہتری کا سبب ہے۔ | عمارت دیکھنا |
| امامت کرے عوام سے نعف اٹھائے۔ | عمامہ دیکھنا |
| دین و دنیا میں نیک نامی ہو۔ | عابد کو دیکھنا |
| کسی مواخذہ میں گرفتار ہو گناہ کا پرشہ چاک ہو جائے۔ | عادل بادشاہ کو دیکھنا |
| نعمت دارین حاصل ہو کوئی ہنر پائے یا فن حکمت سیکھے۔ | علم سیکھنا |