(ردیف (ط
تعبیرخواب
مرددیکھےتو فتح مندی پائے یا دالٰہی میں مشغول ہو۔طوق گلے میں ڈالنا
آزاد طبع بے فکر و بے خوف ہو۔طوق اتارتے دیکھنا
ایل و عیال کی فکر میں سرگرداں و پریشان ہو۔طوف دیکھنا
مشکل حالی یا مصیبت دور ہو آرام حاصل ہو۔طوفان سے نجات پانا
فتنہ و فساد پھیلے مصیبت اور بلا میں گرفتار ہو۔طوعون دیکھنا
فتنہ و فساد میں گرفتار ہو یا جنگ میں گھر جائے۔طاعون میں مبتلا ہونا
غلام یا نوکر پائے خدمت سے فائدہ اٹھائے۔طاق گھر کا دیکھنا
دیندار اور پرہیز گار ہو نیکی کی طرف راغب ہو۔طاق مسجد کا دیکھنا
مال و دولت میں ترقی ہو عزت و راحت پائے۔طاق دیکھنا
غلام یا نوکر معزول ہو دولت میں کمی پیدا ہو عزت جاتی رہے۔طاق گھر کا ٹوٹا دیکھنا
دین میں کمزوری پیدا ہو امام مسجد کا انتقال ہو۔طاق مسجد کا بوسیدہ دیکھنا
اگر دیناوی پڑھے تو کاروبار میں ترقی ہو۔طالب علم ہونا
اگر دین کا علم حاصل کرتا دیکھے تو ایماندار ہو بزرگی پائے۔طالب علم بننا
دین کی مدد کرے حامی دین ہو یا بڑا عہدہ پائے۔طلبا کو کچھ بانٹنا
حاکم وقت یا بادشاہ سے عزت و مرتبہ پائے۔طائوس نر دیکھنا
خوبصورت اور مال دار عورت سے واسطہ کی علامت ہے۔طائوس مادہ دیکھنا
کسی عیارو مکار عورت سے واسطہ پڑے۔طائوس مادہ بولتے دیکھنا
عیش و آرام پائے عورت رقاصہ ملے۔طائوس ناچتا دیکھنا
مصیبت اور تنگی پائے فلاکت و بلاکت کا سبب ہے۔طائوس نر بولتا دیکھنا
اصلاح و ہدایت پائے یا لوگوں کو نیکی و ہدایت سکھائے۔طبابت کرنا
123