(ردیف (ذ
| تعبیر | خواب |
| اگر حلال جانور ذبح کرے تو مال حلال پائے۔ | ذبح جانور کرنا |
| مال حرام پائے یا سود و رشورت کھائے۔ | ذبح حرام جانور کرنا |
| سعادت مندی حاصل ہو روزی حلال طیب پائے۔ | ذبح حال جانور کرنا |
| بد نیت بد چلن ند کردار ہو۔ | ذبح حرام جانور کرنا |
| گمرائی پے پریشان ہوگا۔ | ذبح لڑکے اپنے کو کرنا |
| مفلس و کنگال ہو غربت سے بے حال ہو۔ | ذبح اپنی لڑکی کو کرنا |
| کسی شخص سے بڑا جھگڑے ہو۔ | ذبح کسی کو کرنا |
| حاکم وقت سے عزت حاصل ہو نفع پائے فائدہ اُٹھائے۔ | ذمین دار دیکھنا یا بننا |
| موجب خیر و برکت پے راہ ہدایت پائے۔ | ذاکر دیکھنا |
| نصیحت کی نشانی ہے۔ | ذاکر کی بات سننا |
| رحمت کی نشانی ہے۔ | ذاکر کے پاس بیٹھنا |
| پریشانی دور ہو گی۔ | ذاکر کو گھر لانا |
| کوئی اچھی خبر ملے گی۔ | ذاکر سے ملاقات کرنا |
| یاد خدا میں مشغول ہو نیکی حاصل ہو ذکر نیک ہو ذکر نیک سننا اچھا ہے۔ | ذکر سننا |
| بزرگان دین میں شامل ہو عبادت الہیٰ زیادہ کرے۔ | ذکر الہیٰ کرنا |
| دل اللہ کی طرف راغب کرنا | ذکر آخرت کا کرنا |
| دنیا کی دولت حاصل کرنے میں کوشاں رہے حرام مال پائے۔ | ذکر دینا کا کرنا |
| فضول گوئی سے کام لے حرام کھائے۔ | ذکر و فکر سننا یا کرنا |
| روزگار کے تلاش میں مصروف ہو۔ | ذائقہ چکھنا |
| روزگار حاصل ہو نعمت پائے آرام و آسائش ہو۔ | ذائقہ شیریں چکھنا |