(ردیف (پ
تعبیر | خواب |
عورت خوبصورت ملے دولت مند ہو اور آرام پائے۔ | پشتان اپنا دیکھنا |
عزیز یا لڑکی پیدا ہو عیش و عشرت میں زندگی بسر ہو۔ | پستان کٹا دیکھنا |
مال و دولت اور نعمت حاصل ہو۔ | پستہ ملنا یا دیکھنا |
رنج و غم میں مبتلا ہو عورت بیمار ہو۔ | پسلی پر ورم دیکھنا |
عورت فوت ہو یا مال وزر میں کمی واقع ہو۔ | پسلی کی ہڈی توٹی دیکھنا |
غم و اندار میں مبتلا ہو۔ | پسورمارنا یا دیکھنا |
مصیبت میں گرفتار ہو یا کوئی آفت آئے۔ | پسو کو کاٹتے دیکھنا |
ایل ہو عیال پر اپنا مال خرچ کرے۔ | پسینہ میں جسم تر دیکھنا |
مال حلال پائے باعث مسرت ہو سخاوت اختیار کرے۔ | پسینہ کسی کا جوستا دیکھنا |
مال حلال کمانے اگر بیمار دیکھے تو شفا پائے۔ | پسینہ سفید خوشبودار دیکھنا |
نعمت حاصل ہو اگر خریدے یا گھر لائے تودولت پائے۔ | پسینہ اپنا پیتے دیکھنا |
دولت ضائع کرے نقصان ہو ہر حال باعث پریشانی ہے۔ | پشم ضائع کرتا دیکھنا |
مصیبت و مشقت میں پڑنے کا باعث ہے۔ | پشت پر بوجھ اٹھانا |
فرزند یا بھائی سے مدد ملے غم و اندیشہ دور ہو دکھ دور کافور ہو۔ | پشت اپنی مضبوط دیکھنا |
اپنے متعلقین سے مفارقت پائے۔ | پشت ٹوٹی ہوئی دیکھنا |
مال ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔ | پائوں کٹا دیکھنا |
جان جانے کا خطرہ لاحق ہو مصیبت و پریشانی اٹھائے۔ | پائوں ٹوٹتا دیکھنا |
عئش و عشرت جدوجہد طلب مال عمر قوت سفر کی باعث ہو۔ | پائوں اپنے دیکھنا |
عورت بد خصلت ملے اگر جوتا نیا پہننے دیکھے تو باکرہ ملے۔ | پائوں میں تنگ جوتا پہنتے دیکھنا |
مال و دولت ملے رحمت الہی شامل حال ہو نیک خصال ہو۔ | پتے درخت سے اتارنا |