(ردیف (غ
تعبیرخواب
اعلیٰ مرتبہ پائے کسی ملک کا حکمران بنے۔حکم چلانا
زنا میں مبتلا اور رسوائی حاصل ہو۔حکم عورت کا ماننا
سرکشی اور آزادی پائے بے فکر اور بہادر ہو۔حکومت کرنا
خلق خدا میں بد نامی ہو دنیا داری سے ہمکنار ہو۔حکومت سے محروم ہونا
گناہوں سے تاہب ہو نیک اور باوقار ہو۔حکیم دیکھنا
نصیحت و ہدایت اور علم و عرفان لوگوں کو سکھائے۔حکمت کرنا
راہ ہدایت پائے بزرگکی حاصل ہو ترقی ملے۔حکیم سے علاج کروانا
خیر و برکت کا موجب ہے خوشی نصیب ہو۔حلال کھانا
رنج و الم میں مبتلا ہو تکلیف اُٹھائے۔حلال مال ضائع کرنا
مال کثیر پائے فرزند ملے عورت سے زیادہ محبت پائے۔حلو دیکھنا
مال حلال اور رزق کثیر پائے نعمت و برکت ہو۔حلواہ بنایا یا کھانا
سخاوت اختیار کرے لوگوں کو نفع دے۔حلو بانٹنا
دلی مقاصد پورے ہوں دل عیش و عشرت کی طرف مائل ہو۔حمام کی بنیاد ڈالنا
غم و اندیشہ زائل ہو جائے اگر بیمار ہو تو شفائ پائے۔حمام میں غسل کرنا
دنیاوی رنج و الم دور ہوں عیش و مسرت پائے۔حرم کعبہ دیکھنا
دشمنوں سے محفوظ رہے۔حربہ کعبہ کے اندر دیکھنا
دلی مراد پوری ہو عزت و بلند مرتبہ حاصل ہو۔حرم پاک کا طواف کرنا
راہ بد اختیار کرے رنج و غم میں مبتلا ہو تکلیف اُٹھائے۔حرام کھنا
کسی آوارہ اور بدکار عورت سے تعلق بنائے۔حرام کاری کرنا
جانی دشمن دوست بن جائے دین کا حامی ہو مرتبہ بلند ہو۔حسنؓ وحسینؓ کو دیکھنا
123