(ردیف (گ
تعبیر | خواب |
حیلہ و مکر سے مال حاصل کرے۔ | گڑھا کھودنا |
کسی مصیبت میں پڑے یا کسی کے مکر و فریب میں پھنسے | گڑھے سے گرنا |
مشکلات میں پڑے یا لوگوں کو فیرب دے۔ | گڑھے میں چھلانگ لگانا |
مشکلات سے نجات پائے۔ | گڑھے سے نکلنا |
تندستی پائے خاندان میں ترقی ہو۔ | گلاب کا پودا دیکھنا |
فرزند خوبصورت ہو راحت و آرام پائے۔ | گلاب کے پھول دیکھنا |
محبت کی نشانی ہے۔ | گلاب کا پھول کسی سے لینا |
زندگی می خوشحالی آئے گی۔ | گلاب کا پھول پاس دیکھنا |
عشق کی نشانی ہے۔ | گلاب کا پھول کسی کو دینا |
شہرت عزت اور نیک نامی حاصل ہو ذی وقار بزرک ہو۔ | گلاب پاشی کرنا |
فتنہ و فساد کرے۔ | گلدستہ باندھنا |
کسی خوشخبری سے بہرہ ور ہو اور راحت نصیب ہو۔ | گلدستہ ہاتھ میں دیکھنا |
قبض کی علامت ہے۔ | گلقند کھانا |
مالو دولت نصیب ہو نعمت پائے آرام | گلقند خریدنا |