(ردیف (خ
تعبیرخواب
خوش خبری ملے باعث راحت و مسرت ہو۔خط پڑھنا
راز پوشیدہ رجے دیانت دار ہو۔خط مہر لگا ہو دیکھنا
بھید ظاہر ہو جانے کے مترادف ہے۔خط کھلا دیکھنا
نیکی اور خوشی حاصل ہو فرزند صالح پیدا ہو۔خطبہ سننا
بزرگی پائے روحانی فیض حاصل ہو سرداروں میں شامل ہو۔خطبہ پڑھنا
گناہوں سے توبہ کرے۔خط لکھنا
فائدہ پائے خوشی حاصل ہو۔خطبہ نکاح کا دینا
دشمن کی چال ہے یا آزمائش کی دلیل ہے۔خار دیکھنا
لڑآئی جھگڑے کی علامت ہے۔خاتون وغیرہ دیکھنا
اپنے خویشوں سے صحبت والفت بڑھے بیگانوں سے دشمنی پیدا ہو۔خلال کرنا
عزت و مرتبہ و بلندی حاصل ہو۔خلعت ملنا
مال و دولت سے سرفراز ہو گا علم و نعمت پائے۔خلعت بادشاہ سے پانا
دین کا مرتبہ بلند ہو نیک و سخی ہو بزرگوں میں شامل ہو۔خلعت سفید یا سبز پائے۔
عزت دنیاوی سے سرفرازہو شادوآباد ہو۔خلعت ریشمی پانا
شہر پر تباہی آئے فتنہ و فساد کی گرم بازاری ہو۔خاک برسنا
درہم و دینار سے تعبیر ہے دلی مقصد پورا ہو۔خاک دیکھنا
مال و دولت جمع کرے باعث فتح مندی ہے۔خاک اٹھانا یا سمیٹنا
مال وزرضائع کرے پریشانی اٹھائے۔خاک اٹھا کر باہر پھینکنا
نیک ہو فرمانبردار ہو سنجیدہ مزاج ہو۔ختنہ ہوتا دیکھنا
گناہوں سے تاہب ہو فرزند پیدا ہو۔ختنہ سے خون جاری دیکھنا
12345