(ردیف (ٹ
تعبیرخواب
فوج سے تعبیر ہے یعنی فوج میں داخل ہو۔ٹٹدی دل دیکھنا
فوج سے تعبیر ہے یعنی فوج میں داخل ہو۔ٹٹدی دل پیچھے اُڑتا دیکھنا
لسکر کا سردار ہو عزت و عہدہ پائے۔ٹٹدی کا جھنڈآ دیکھنا
اگر دشمن کو ٹھوکر مارے تو وہ مغلوب ہو۔ٹھوکر مارنا
معاش کے نئے ذرائع پیدا ہوں گے۔ٹھٹیرا دیکھنا
توقعات میں ناکامی ہو افلاس دامن گیر ہو۔ٹوٹا برتن دیکھنا
تجارت کے سلسلے میں سفر پیش آئے اور نفع زیادہ ملے۔ٹٹو پر دیکھنا
گناہوں سے توبہ کرے۔ٹڈیاں دیکھنا
تنخواہ کافی ملے حکومت ملنے کی دلیل ہے۔ٹٹدی دیکھنا
بیوی اچھی پائے یا خدمت گار ہاتھ آئے۔ٹھلیا دیکھنا
لشکر میں گرفتار ہو رنج اٹھائے یا بیمار ہو۔ٹڈی دل میں کھڑا دیکھنا
عزت و توقیر بڑھے اور مرتبہ بلند ہو۔ٹرام دیکھنا یا سوار ہونا
سفر کی نشانی ہے۔باعث رنج و کلفت ہو۔ٹکٹ خریدنا ناریل کا
عزت و مرتبہ بلند ہو نئی ایجاد کرےشہرہ آفاق حاصل ہو۔ٹکٹ ہوائی جہاز کا خریدنا
کسی کا خط ملے یا خط لکھے۔ٹکٹ ڈاک کا دیکھنا
دیانت داری اور دینداری حاصل ہو نیک صحبت اختیار کرے۔ٹاٹ دیکھنا
دین داری میں خلل ہو برائی کی جانب خیال ہو۔ٹاٹ خستہ دیکھنا
عزت و شہرت میں پائداری ہودولت بے اندازہ پائے۔ٹاٹ عمدہ دیکھنا
دولت بے اندازہ پائے آخرت نیک ہو۔ٹآٹ زیادہ خریدنا
عورت پاکیزہ ملے مال طیب و طاہرہ ہاتھ آئے۔ٹاٹ نیاد یکھنا
123