(ردیف (ت
تعبیر | خواب |
مقدمےبازی میں انصاف پائے کاروبار میں توازن ہو۔ | تراوز دیکھنا |
کاروبار میں اضافہ یا کمی کی دلیل ہے۔ | تراوز میں تولنا |
منصف کی مفارقت کا خدشہ ہے مقدمہ التوا میں پڑ جائے۔ | تراوز کا ٹوٹا دیکھنا |
دشمن غالب آئے حالات کشیدہ ہوں۔ | ترازو گرانا |
دولت و عظمت کی نشانی ہے دنیاوہ دولت میں بے مثل ہو۔ | تربوز دیکھنا |
دولت وجاہ کی نشانی ہے مسرت پائے۔ | تربوز کھانا |
جو بھی فائدہ حاصل ہو گا وہ عارضی نوعیت کا ہو گا۔ | تربوز پھٹا ہو دیکھنا |
گھر میں نیک نامی پائے نیک و صالح اولاد حاصل ہو۔ | ترنج دیکھنا |
اولاد کی خوشخبری ہے مال میں برکت ہو۔ | تلواز دیکھنا |
شریک حیات کے لیے سختی ہو۔صدقہ دیں | تلوار زنگ آلود دیکھنا |
کسی عزیز کی وفات کی خبر پائے۔ | تلوار ٹوٹی دیکھنا |
عقد ثآنی کرے نیا کاروبار شروع ہو۔ | تلوارنئی دیکھنا |
کاروبار میں اضافہ ہو عورت سے تعلقات بڑھائے۔ | تلوار بنانا |
نیک سیرت اور پاکیزہ بیوی یا عورت پائے۔ | تلوار کی نیام دیکھنا |
فتنہ میں مبتلا ہو رنج و غم میں اضافہ ہو۔ | تاڑی فروخت کرنا |
مال حرام پائے نکاح کرے دنیاداری سے خوش رہے۔ | تاڑی پینا |
زنا کی جانب رغبت کرے مال حرام کی خواہش ہو۔ | تاڑی لگانا |
بیماری و بے کاری میں مبتلا ہو۔ | تاڑ کا پھل کانا |
غمگین ہو دکھ ددر میں سب بھاگ جائیں۔ | تاڑ کا درخت دیکھنا |
باعث پریشانی ہے نوکر یااہم دوست چھٹ جائے۔ | تاڑیانہ دیکھنا |