(ردیف (ب
تعبیر | خواب |
کسی سے دشمنی پیدا ہو رنج و ملال پیدا ہو تکلیف اٹھائے۔ | بچھو کو دیکھنا |
دشمن سے نقصان اٹھائے اور پریشانی ہو۔ | بچھو کاٹتے دیکھنا |
دشمن سے لڑائی ہو آخر غالب آئے۔ | بچھو کو مارتے دیکھنا |
دشمن سے ظائف ہو اور پریشان حال ہو۔ | بچھو سے ڈرتے دیکھنا |
دشمن سے کزند اٹھائے۔ | بچھو ڈسے دیکھنا |
عزت و توقیر حاصل ہوقبیلہ میں سردار ہو۔ | باز سفید دیکھنا |
بادشاہ سےے انعام حآصل ہو بلند مرتبہ بزرگی ملے۔ | بار چھت یا درخت پر دیکھنا |
لڑکا پیدا ہونے کی علامت ہے۔یا دفینہ دولت ہاتھ آئے۔ | باز گھر میں چھپا دیکھنا |
بنا بنایا کام بگڑ جائے پریشانی ہویا بیوی سے فارقت ہو۔ | باز ہاتھ سے اڑتے دیکھنا |
کسی سے مدد پہنچنے کی توقع ہےباعث مسرت ہے۔ | باز و بند دیکھے یا پہنے |
مرد کے لیے فائدہ مند ہےقوت مردی زیادہ ہو۔ | باز و بند چاندی کا دیکھنا |
دایاں ٹوٹے تو بھائی کی موت ہونے کی باعث ہے۔ | باز و بند ٹوٹ جانا |
حسابی میں کمال حاصل ہو سودکھائے ہندو قوم کا ہم نوا ہو۔ | بات ہندی میں کرنا |
لیاقت زیادہ ہو تعلیم پائے عزت حاصل ہو۔ | بات اردو میں کرنا |
گنواروں میں شامل ہو اور بے علم رہے۔ | بات پنجابی میں کرنا |
دیندار ہوعلم دین حآصل کرے دین اسلام سے محبت ہو۔ | بات عربی میں کرنا |
مال وراثت ملنے کی توقع ہے۔ | باعث عبرانی میں کرے |
سفر درپیش ہو کسی غیر ملک کی سیاحت کرے۔ | بات ترکی میں کرے |
علم حاصل ہو نوکری ملےیا برسرروزگار ہو۔ | بات یونانی میں کرے |
دین سے بے بہرہ ہو دینا میں مشغول ہو۔ | باجا بجانا یا سٗننا |