(ردیف (ج
تعبیر | خواب | نمبر |
عورت سے تعبیر ہے شادی کی بشارت ہے۔ | جوتا پہننا | 01 |
عورت مالدار ملے مگر تندمزاج ہو زنگی میں خرابی ہو۔ | جوتا سیاہ خریدنا | 02 |
بیوی پاکیزہ نیک صالح خوب سیرت اور خوبصورت ملے۔ | جوتا سفید دیکھنا | 03 |
مطلقہ یا بیوہ یا بد صورت عورت سے شادی کرے۔ | جوٹا ٹوٹآ ہو پہننا | 04 |
عورت کو طلاق دے یا لڑائی جھگڑے میں جدائی پائے۔ | جوتا پائوں سے اتارنا | 05 |
عرصہ دراز تک سفر میں مبتلا رہے پریشانی و الم کی دلیل ہے۔ | جوتے کے تسمے ٹوٹے دیکھنا | 06 |
اولاد کو گودلے اور سکھ و آرام پائے۔ | جھاڑو دیکھنا | 07 |
اگر گھر میں جھاڑو دیتےدیکھے تو مال خرچ ہو۔ | جھاڑو دیتے دیکھنا | 08 |
مال و دولت جمع کرے۔ | جھاڑو کسی کے گھر دینا | 09 |
رنج و ولم سے نجات پائے روزگار میں ترقی ہو۔ | جہاز سمندری دیکھنا | 10 |
سفر سے کامیابی کی دلیل ہے۔ | جہاز ہوائی دیکھنا | 11 |
مال و منال میں برکت ہو اور مقصد پورا ہو جائے۔ | جال دیکھنا | 12 |
ایل و عیال میں ترقی کا باعث ہے۔ | جال خریدنا | 13 |
دولت دینا جمع کرنے کی علامت ہے۔ | جال سے شکار کرنا | 14 |
مال ضائع ہو غریب و مفلس ہو جائے پشیمانی اُٹھا ئے۔ | جال پھٹا پرانا دیکھنا | 15 |
گھرسے باہر نکلے مسافر یا قاصد بنے اور عزت حاصل ہو۔ | جولا ہا دیکھنا | 16 |
دنگا فساد کرنے کا موجب ہے غم و اندوہ میں مبتلا ہو۔ | جولاہا کپڑا بنے ہوئے دیکھنا | 17 |
مال کثیر اور نعمت غیر مترقبہ حاصل ہو۔ | جھاگ دیکھنا | 18 |
شیریں کلام مال حلال رزق پاکیزہ پائے۔ | جھاگ شہک کی کھانا | 19 |
برائی کی جانب رغبت کرے لوگوں کو ستائے ظالم اور جفا کار ہو۔ | جھگڑا بے سبب کرنا | 20 |