(ردیف (س
تعبیرخواب
خوبصورت بیوی یا نیک عورت سے واسطہ پڑے۔سر دیکھنا
دشمن پر فتح ہو سرداری ملے۔سر پر آدمی دیکھنا
عزیزوں سے جدائی ہو حاکم وقت سے فائدہ ہو۔سر جدا دیکھنا
زوال کی دلیل ہے تنخواہ میں کمی کا باعث ہے۔سراپنا چھوٹا دیکھنا
نفع اور عزت حاصل ہو۔سر جانور کا کٹا ہو دیکھنا
اس جانور کی طاقت آئے جس کی شکل کی سر ہو۔سر اپنا جانور کی طرح دیکھنا
زیادہ فکر کی علامت معتدل زینت کی دلیل ہے۔سر میں تیل ڈالنا
قرض ادا ہو اور سود سے نجات حاصل ہو۔سر کے بال گرنا
اخفائے راز سے رنجش ہو۔سر کے بال مونڈنا
سفر سے واپسی ہو کنوارے کی شادی ہو۔سر کےبال کھلے دیکھنا
ہزارہادرہم یا دینار پائےسر اپنا کٹا ہو دیکھنا
گھر میں رنجشہو ہو بیوی سے ناچاقی ہو۔سر اپنا منڈانا
چالاک مسافر سے تعبیر ہے یعنی سفر میں ہوشیار رہے۔سارس دیکھنا
کسی مکار مسافر سے ملاقات ہو فائدہ اٹھائے۔سارس اڑتا پکڑنا
کاروبار میں نفع حاصل ہو سفر سے کامیاب واپس آئے۔سارس کا گوشت کھانا
کافر مغضوب سے واسطہ پڑے دین میں خرابی ہو۔سارس کسی کا دیکھنا
فتنہ و فساد میں مبتلا ہو رنج والم پیش آئے۔ساگ دیکھنا
فتنہ و فساد میں حصہ نہ لے مگر رنج ضرور اٹھائے۔ساگ کے ڈنٹھل دیکھنا
اگر روٹی کے ساتھ کھاتا دیکھے تع نعمت پائے۔ساگ کھانا
موت کی نشانی ہے۔سانپ کی پشت پر سوار ہونا
12345678