(ردیف (ص
تعبیر | خواب |
دین میں خرابی پڑنےکا موجب ہے۔ | صلیب دیکھنا |
گمرائی میں پڑے بے دین و بے ایمان ہو۔ | صلیب گردن میں ڈالنا |
دین اسلام کی تقویت کا باعث ہے اپنے مذہب سے محبت رکھے | صلیب توڑنا |
دوسرا مذہب اختیار کرے یا عیسائیوں کی مدد کرے۔ | صلیب بنانا |
عزت و مرتبہ پائے جس قدر بڑا دیکھے اسی قدر مرتبہ بلند ہو۔ | صندوق دیکھنا |
عورت تابعداراور حسینہ و جمیلہ پائے شہرت حاصل ہو۔ | صندوق منقش دیکھنا |
غلام امانت دار پائے وہ راز دار ہوتا بعدار ہو۔ | صندوق خریدتے دیکھنا |
راز فاش ہو عورت سے مفارقت پائے۔ | صندوق اپنا ٹوٹا دیکھنا |
پرہزگاری اور تقوی اختیار کرے۔ | صابون دیکھنا |
افعال بد سے توبہ کرے نیکی کی طرف فائل ہو۔ | صابون سے کپڑے دھونا |
دل کی صفائی ہو نفس کا تزکیہ کرے۔ | صابون کھانا |
اپنا مال خوشی سے کسی کو دے یا ہدایت کرے۔ | صابون دینا |
نیک ہو اور نیکی کی ترغیب دےاور سخاوت کرے۔ | صابن بنانا یا خریدنا |
پرہزگاری کی طرف راغب ہو نیک دیندارخدا ترس ہو۔ | صالح شخص دیکھنا |
مال حلال پائے آرام وراحت ملے۔ | صالح سے کچھ لینا |
ہدایت پائے حقیقت سےآشنا ہو متقی اور پرہز گار ہو۔ | صالح سے گفتگو کرنا |
دی و دنیا کے کاموں میں اصلاح کرنے کی کوشش کرے۔ | صفائی محلہ کی کرنا |
مال حلال پائے زکٰوۃ وخیرات کرے شفایاب ہو۔ | صاف بدن کرنا |
غربت سے نجات پائے سب مصیبتوں سے آزاد ہو۔ | صفائی گھر کی کرنا |
گناہوں سے تائب ہو خادم دین اسلام ہو۔ | صفائی مسجد کی کرنا |