(ردیف (ر
تعبیرخواب
دیندارہو شرافت و نجات پائے آرام وراحت پائے۔راستہ دیکھنا
بے دین و گمراہ ہو عاقبت فنا ہو۔راستہ ٹیٹرھا دیکھنا
مال ضائع ہو بے فائدہ علم ریا کاری اختیار کرے۔راکھ دیکھنا
ذلت اُٹھائے بے عزت ہو ہلاکت سے تنگ ہو۔راکھ باہر پھینکنا
مکر و فریب دغا بازی ریاکاری اختیار کرے۔راکھ اگٹھی کرنا
صوم وصلٰوتہ کا پابند ہو۔راہ سیدھی دیکھنا
نتیجہ بد ہو رنج و ملال بے حد ہو۔راہ ٹیڑھی دیکھنا
عہدوپیمان کسی سے کرے جس پر ثابت قدم رہے۔رسی دیکھنا
وعدہ وفا کرنے کا باعث ہے۔رسی مضبوط خریدنا
بے وفا و بد عہد ہونے کا موجب ہے بدنام و ذلیل ہو۔رسی کچی بٹنا یا خریدنا
بے عزتی کا باعث ہے ذلالت اُٹھائے۔رسی ہاتھ سے گرنا
عہدہ پیمان پورا کرے دیندارامانت دار ہو۔رسہ دیکھنا
مال و نعمت حاصل ہو باعث راحت ہو فرزند پیدا ہو۔رس میٹھنا پینا
مال میں نقصان ہو پریشان و سرگرواں ہو۔رس پھیکا یا ترش پینا
دولت پیدا کرے سکون و آرام سے زندگی بسر کرے۔رس پھولوں کا پینا
عورت خوبصورت پائے مجامعت سے راحت ہو۔رخسار دیکھنا
رنج و مال کا باعث ہے مصیبت و تکلیف اُٹھائے۔رخسار ذرد دیکھنا
دین میں ترقی ہونیک کردار ہو نیک گفتار ہو۔رحل دیکھنا یا خریدنا
لوگوں کو دین کی طرف بلائے رہبر و عابد ہو۔رحل بنانا
لادینی و گمرائی کا موجب ہے۔رحل توڑنا
12345