(ردیف (ظ
تعبیر | خواب |
دنیاوی کاروبار میں مشغول ہو۔ | ظرف دیکھنا |
دنیا کے دھندوں میں پھنسے | ظرور کی دوکان دیکھنا |
دنیا کے فضول کاموں میں حصہ لے۔ | ظرافت کرنا |
عزت و بزرگی پائے ہم نشینوں میں عزت ہو۔ | ظرف بننا |
گمرائی میں پھنسے رنج و غم اٹھائے۔ | ظلمت دیکھنا |
رنج و غم سے نجات پائے دیندار ہو آرام و راحت پائے۔ | ظلمت دور ہونا |
ناگہانی آفت میں گرفتار ہو دکھ درد اور مصیبت اٹھائے۔ | ظلمات دیکھنا |
آسمانی بلائیں نازل ہوں لوگوں پریشان ہوں۔ | ظلم شہر میں دیکھنا |
ظالم جابر شخص پر فتح پائے۔ | ظلم کرنا |
شیطانی جماعتوں میں شامل ہو۔ | ظالم بننا یا دیکھنا |
قحط سالی دور ہو نیک لوگوں کا دوست ہو۔ | ظالم کو ہلاکت کرنا |
رزق و دولت میں قدرے کمی واقع ہو۔ | ظہر کا وقت دیکھنا |
سنت نبوی پر عمل کرے گا۔ | ظہر کی سنتیں پڑھنا |
گناہوں سے توبہ کرے دیندار اور پرہیز گار ہو۔ | ظہر کی نماز پڑھنا |