(ردیف (ث
تعبیرخواب
اولاد کی تعبیر ہے جیسا دیکھے دیسی تعبیر پائے۔ثمر دیکھنا
نیک و صالح اولاد ہو عزت میں اضافہ ہو۔ثمر عمدہ دیکھنا
اولاد کا سکھ نصیب میں بہتری کی علامت ہے۔ثمر شیریں کھانا
اولاد سے تنگی پائے اولاد نا فرمانبردار نکلے۔ثمر بے مزہ کھانا
اولاد کے ساتھ لڑائی جھگڑے کی علامت ہے۔ثمر ترش کھانا
خوبصورت عقلمند خوش قسمت اولاد پیدا ہو۔ثمر میٹھا کھاتے دیکھنا
جس کام کو شروع کرے وہ نا مکمل رہ جائے۔ثمر خام دیکھنا
اولاد کے باعث بد نامی و بے عزتی پائے۔ثمر کڑوا کھانا
گمشدہ عزیز یا دوست ملے یا سفر سےواپس آجائے۔ثاقت دیکھنا
عادات مسکین پیدا کرے غرور و تکبر سے نفرت ہو۔ثبوت دیکھنا
عزت و توقیر بڑھے مرتبہ بلند ہو۔ثروت دیکھنا
عزم و استقلال ہمت و جرات اور عزت پائے۔ثریٰ دیکھنا
عزت و دولت میں کمی پیدا ہو۔ثر یا ماندہوتے دیکھنا
روزی کشادہ ہو رحمت بے اندازہ ہو۔ثرید دیکھنا
آل و اولاد میں ترقی ہو خاندان عروج پائے۔ثعلب مصری دیکھنا
نیکی کی جانب رغبت ہو دین و دنیا میں عظمت سے سرفراز ہو۔ثریا پروین دیکھنا
روزی میں کمی واقع ہو گھر میں تنگی ہو۔ثفُل دان دیکھنا
کڑےحالات کی آمد ہے آزمائش کا دور طویل ہو۔ثقیل چیز کھانا
عمدہ خواب ہے دین دنیا میں فلاح پائے۔ثنا کرتے دیکھنا
خرابی و رنج و الم کی دلیل ہے۔ثقل دیکھنا
12