(ردیف (غ
تعبیرخواب
اگر بیمار ہو تو صحت پائے قرض سے نجات حاصل ہو۔غسل کرتے دیکھنا
جھوٹ کی راہ اختیار کرےغسل جنابت کرتے دیکھنا
تمام مصائب سے آزاد ہو رحمت الہیٰ نصیب ہو۔غسل چشمہ پر کرنا
مقرض ہو یا بیمار ہو یا کسی مصیبت کا شکار ہو۔غسل کیچڑ سے کرنا
دنیا کی مصیبت و مصائب سے بے خبر ہو رنج سے نجات پائےغش کھانا
کاروبار میں ترقی ہو مصیبت ٹل جائے اور آرام پائے۔غشی دور کرنا
اگر خواب میں دنیاوی باتوں پر غصہ کھائے تو دین سے گمراہ ہو۔غصہ سے دیکھنا
دیندارہو گمراہ لوگوں سے نفرت کرےغصہ گمراہ لوگوں پر کرنا
عزت و مرتبہ بلند ہو رحمت الٰہی شامل حال ہو۔غصہ پی جانا
مسیبت میں گرفتار ہو پریشان حال ہو۔غار میں جانا
مصیبت کے بعد راحت نصیب ہو۔غار میں روشنی دیکھنا
تمام مصائب سے چھٹکارا حاصل ہو حصول مقاصد ہو۔غار کا منہ بند دیکھنا
کڑے وقت کی آمد کی علامت ہے۔رنج و غم میں مبتلا ہو۔غاردیکھنا
مصیبت میں گرفتار ہو ہریشان حال ہو۔غار میں کسی کو جاتے دیکھنا
رنج و غم سے نجات پائے بیماری سے شفا پائے۔غار سے باہر نکلنا
اگر حلال چیز دیکھے تو نعمت غیب سے پائے۔غآئب کا دیکھنا
امداد پائے رحمت الٰہی شامل حال ہو۔غیبی خط کا دیکھنا
کسی غم و اندوہ میں پھنسے جس سے تکلیف اُٹھائے۔غبارہ آلود چہرہ دیکھنا
مصیبت میں گرفتار ہو یا فتنہ و فساد پھیلے۔غبار اُڑتا دیکھنا
حاکم وقت سے تکلیف پائے۔غرق دریا میں ہونا
123