(ردیف (ش
تعبیر | خواب |
اگر اپنی دیکھے تو دل کاراز فاش کرے تکلیف اُٹھائے۔ | شرمگاہ دیکھنا |
راز کی حفاظت کا نشان ہے دل کی بات ظاہر نہ ہونے دے۔ | شرمگاہ ڈھانپنتے دیکھنا |
کسی کو اپنا راز بنائے یا خود کسی کا راز بنے۔ | شرم گاہ سے شرم گاہ ملانا |
آفت یا مصیبت میں گرفتار ہو عاقبت خراب ہو۔ | شرم گاہ برہنہ کرتے دیکھنا |
کسی پر تہمت یا بہتان لگائے یعنی جھوٹ باندھے۔ | شطرج کی بازی جیتتے دیکھنا |
لڑائی جھگڑے میں گرفتار ہو و نگا وفساد کرے۔ | شطرنج کھلیتے دیکھنا |
بیہودہ گوئی اور لغویات سے تعبیر ہے۔ | شعر و شاعری کرنا |
بے محل باتیں کرے ذلالت و گمرائی کا شکار ہو۔ | شعر پڑھنا یا سننا |
نیک ہونے کی علامت ہے سعادت و بزرگی پائے۔ | شعروں میں حمد سننا |
فرزند پیدا ہو یا بھائی تولد ہو۔ | شاخ سبز دیکھنا |
بھائیوں اور فرزندوں سے تعبیر ہے کنبہ زیادہ ہو۔ | شاخیں سبز دیکھنا |
خاندان کے خوب پھلنے پھولنے کا باعث ہے۔ | شاخیں گھنی دیکھنا |
بیماری کمزوری تنگدستی اور مفارقت اولاد کا باعث ہے۔ | شاخیں مرجھائی دیکھنا |
قوم کا سردار ہو یا حکومت کا عہدیدار ہو عزت و بزرگی پائے۔ | شہباز دیکھنا |
حاکم یا سردار کے زیر عتاب آئے مصیبت تکلیف اُٹھائے۔ | شہباز کو جھپٹتا دیکنا |
غم و اندوہ سے نڈھال ہو اگر دشمنی ہو تو ذلت اُٹھائے۔ | شہباز کو ہلاک کرتے دیکھنا |
مال حرام کھائے عاقبت خراب ہو۔ | شراب دیکھنا یا پینا |
فتنہ و فساد میں شامل ہو بے دین بد معاش ہو۔ | شراب خریدنا یا بیچنا |
لوگوں میں منافرت پھیلائے فسادی و مکار ہو۔ | شراب کشید کرتے دیکھنا |
منفعت اور خوشی حاصل ہو دین میں کامل ہو عمر دراز ہو۔ | شربت خوش ذائقہ دیکھنا |