(ردیف (ا
تعبیر | خواب |
غیب کی جانب سے عقل عمدہ نصیب ہو ہدایت و فلاح پائے۔ | ابا بیل دیکھنا |
عورت دے جدائی پڑے باعث تکلیف ہے۔ | ابا بیلا آزاد کرنا |
کوئی بڑی دل آزاری ہواہم فرد جدا ہو جائے۔ | ابا بیل ہاتھ میں مرنا |
تکلیف و مصآئب سے نجات ہو باعث مسرت ہے۔ | ابا بیل جان سے پکڑنا |
پرہیز گاری کی جانب مبزول ہو خوشی و کامیابی کی علامت ہے۔ | اذان سننا |
ظلم و ستم کا رستہ اختیار کرے رشتہ دار و عزیز کو ایذا پہنچائے۔ | اذان بے وقت دینا |
حج و زیارت کی توفیق ملےخوشی و مسرت کا اشارہ ہے۔ | اذان مسجد وقت دینا |
ریا کاری اور مکرو فریب کی راہ اختیار کرے بدی کا موجب بنے۔ | اذان گھر میں دینا |
سفر کی علامت ہےسیاست سے فائدہ پائے۔ | اذان لشکر میں دینا |
وقتی طور پر عارضی مشکل در پیش ہے۔ | اذان پہاڑ پہ دینا |
افسر سے پھنسا ہو کام نکل جائے۔ | ابر آلود آسمان دیکھنا |
علم میں اضافہ ہو بے مثل نام کمائے۔ | ابر کا ٹکڑا ملنا |
رنج و غم کی آمد کی علامت ہے۔صدقہ دیں | ابر سیاہ دیکھنا |
رحمت خدا وندی نصیب ہو۔ | ابر خود پر برسنا |
باعث تاسف ہے۔توبہ و سستغفار کریں۔ | ابر کا گرجنا |
کسی بڑی آفت میں مبتلا ہو۔ | ابر محیط آسمان پر دیکھنا |
اپنےے یا موروثی مال سے عیاشی کرنا۔ | ابرق اُڑانا |
مال و دولت کنجوسی سے جمع کرے۔ | ابرق جمع کرنا |
تنگ دستی اور بے روزگاری کی علامت ہے۔ | ابرق دیکھنا |
حاکم وقت اور افسر سے پھنسا ہوا کام نکل جائے گا۔ | ارگان بجانا |